ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

خیبرپختونخواکے وزیراعلیٰ کا حتمی اعلان کردیاگیا

datetime 27  جولائی  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پرویز خٹک کو دوبارہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ پارٹی نے مجھے وزیرا علیٰ بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انہوں

نے کہا کہ پارٹی حتمی فیصلہ کر چکی ہے ،جب چاہے گی اعلان کر دے گی۔پرویز خٹک نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں دوسری بار خدمت کا موقع ملا ہے، وعدے پورے کریں گے جبکہ پنجاب میں بھی حکومت سازی کے لیے رابطے جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…