جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

سعودی سفیر عمران خان کے پاس پہنچ گئے، کپتان کی تعریفیں، سعودی ولی عہد سے متعلق بہت بڑی خبر سنا دی، اہم ترین پیغام

datetime 27  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے سفیر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے لیے بنی گالہ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے عمران خان سے ملاقات کی اور سعودی فرمانروا کا پیغام بھی پہنچایا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم ظاہر کیا۔ اس موقع پر

سعودی عرب کے سفیر نے عمران خان کو عام انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی پر مبارکباد دی اور انہیں سعودی فرمانروا کا پیغام بھی پہنچایا۔ اس موقع پر عمران خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں سعودی عرب کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہے اور پاکستان سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کوبہت اہمیت دیتا ہے، انہوں نے کہاکہ ہم سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…