بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے ۔۔۔!!! محلات میں رہنے والے نوازشریف کو اڈیالہ جیل کے اندر اب اپنا یہ کام خود ہی کرنا ہوگا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نوازشریف اور مریم نواز اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں حکام کے مطابق جیل میں اے سی لگانے کی اجازت نہیں ہے، نوازشریف جیل میں اپنے لیے کھانا بھی خود بنائیں گے ۔مریم نوازکوبی کیٹیگری الاٹ کرنے کے لیے چارنکاتی ایس او پی پرعمل کرنا ہو گا، مریم نواز اگرسالانہ 6 لاکھ روپے… Continue 23reading بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے ۔۔۔!!! محلات میں رہنے والے نوازشریف کو اڈیالہ جیل کے اندر اب اپنا یہ کام خود ہی کرنا ہوگا