پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

الیکشن کمیشن رنگے ہاتھو ں پکڑا گیا ، انتہائی سنگین غلطی سامنے آ گئی

datetime 27  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )عام انتخابات کے نتائج سننے کیلئے پاکستانی عوام کو کافی انتظار کا سامنا کرنا پڑا تاہم کچھ حلقے ایسے بھی ہیں جن کے مکمل رزلٹ ابھی تک الیکشن کمیشن کو موصول نہیں ہو سکے ہیں ۔ ایسے میں الیکشن کمیشن کی کوتاہیاں اور غلطیاں بھی دیکھنے میں آرہی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق تحریک انصاف اب تک 114سیٹیں

حاصل کر سکی ہے جبکہ ن لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی بالترتیب 62اور 43سیٹیں نکالنے میں کامیاب ہوئیں ہیں ۔ الیکشن کمیشن نے اپنی ویب سائٹ پر این اے 37 سے آزاد امیدوار سعید احمد کو کامیاب ٹھہرادیا ہے جبکہ اس سیٹ پر مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسد محمود کامیاب ٹھہرے تھے جبکہ فارم 47پر تاریخ بھی چار دن قبل کی ڈالی گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…