ملک سے غربت ختم کرنے کیلئے کس ملک کے فارمولے کو استعمال کیا جائے گا ؟ عمران خان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا
اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں فتح کا مکمل یقین ہے،وزیراعظم بننے پر انسداد کرپشن مہم کے اپنے وعدوں کا جزوی نمونہ پیش کروں گا، چین کی طرح غربت میں کمی کے پروگرام پر عمل کیا جائے… Continue 23reading ملک سے غربت ختم کرنے کیلئے کس ملک کے فارمولے کو استعمال کیا جائے گا ؟ عمران خان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا