بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

مریم نواز کے انتخابی عمل سے باہر ہونے کے بعد ن لیگ کے اہم رہنما کی پانچوں انگلیاں گھی میں،باپ کے ساتھ ساتھ بیٹے نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھو لئے

datetime 26  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی جانب سے قومی اسمبلی کی نشستوں پر امیدوار باپ اوربیٹا حریف امیدواروں کو شکست دیکر کامیاب ہو گئے۔ مسلم لیگ لیگ (ن) کی جانب سے پرویز ملک حلقہ این اے 133سے امیدوار تھے جنہوں نے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے اعجاز احمد چوہدری کے 75 ہزار 731 ووٹوں کے

مقابلے میں 87ہزار 506ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی جبکہ انکے صاحبزادے علی پرویز ملک جنہیں مریم نواز کی سزا کے بعد حلقہ این اے 127سے ٹکٹ جاری کیا گیا تھا نے تحریک انصاف کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ کے 66ہزار سے زائد ووٹوں کے مقابلے میں ایک لاکھ سے زائد ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…