الیکشن میں تاریخی کامیابی کے بعد منفردریکارڈخورشید شاہ کے نام،نئی اسمبلی میں واحد رکن پارلیمنٹ بن گئے
سکھر(سی پی پی)عام انتخابات 2018میں سکھرکے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 206کے تمام پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج مکمل ہو گئے ہیں اور ان نتائج کے مطابق یہاں سے پیپلزپارٹی کے خورشیدشاہ واضح اکثریت سے کامیاب ہو گئے ہیں اور انہوں نے میدان مارتے ہوئے پی ٹی آئی کے سیدطاہرشاہ… Continue 23reading الیکشن میں تاریخی کامیابی کے بعد منفردریکارڈخورشید شاہ کے نام،نئی اسمبلی میں واحد رکن پارلیمنٹ بن گئے







































