آمدن سے زائد اثاثے،تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان، چوہدری شجاعت حسین اورچوہدری پرویز الٰہی بُری طرح پھنس گئے، نیب نے دھماکہ خیز احکامات جاری کردیئے
لاہور(آئی این پی )قومی احتساب بیورو(نیب ) لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کو 8اگست کو طلب کر لیا ، ان کو آمدنی سے زائد اثاثوں کے کیس میں طلب کیا گیا ہے ، علیم خان کی جانب سے 30جولائی کو جمع کروائے گئے جوابات سے نیب حکام مطمئن نہیں ہوئے ۔… Continue 23reading آمدن سے زائد اثاثے،تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان، چوہدری شجاعت حسین اورچوہدری پرویز الٰہی بُری طرح پھنس گئے، نیب نے دھماکہ خیز احکامات جاری کردیئے









































