نواز شریف کے بارے میں بڑاحکم نامہ واپس،وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
اسلام آباد(آئی این پی) وزارت قانون نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے جیل ٹرائل کا حکم نامہ واپس لیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ پیر کو نواز شریف کے جیل ٹرائل کا حکم نامہ واپس لے لیا گیا، اس معاملے پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، وزارت قانون کے نوٹی فیکیشن کا اطلاق فوری… Continue 23reading نواز شریف کے بارے میں بڑاحکم نامہ واپس،وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا