پاکستان پیپلزپارٹی اہم امیدوار نے پارٹی قائدین سے اختلافات کے باعث انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا،سنگین الزامات عائد کردیئے
کوئٹہ (این این آئی )پاکستان پیپلزپارٹی کے حلقہ پی بی 22قلعہ عبداللہ IIسے امیدوار صدیق ترین نے پارٹی قائدین سے اختلافات کے باعث 25جولائی کو ہونے والے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں صدیق ترین نے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی صوبائی قیادت سے… Continue 23reading پاکستان پیپلزپارٹی اہم امیدوار نے پارٹی قائدین سے اختلافات کے باعث انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا،سنگین الزامات عائد کردیئے