کوئی کیس ہائی پروفائل نہیں ہوتا، یہاں کوئی مزدور کا بیٹا ہے تو کوئی کسان کا، ججز انصاف دیں ڈکٹیٹر نہ بنیں،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا دبنگ خطاب
کراچی(این این آئی) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ احمد علی ایم شیخ نے کہاہے کہ ججز انتہائی اہم منصب پر بیٹھے ہیں اس لئے انہیں ڈکٹیٹر نہیں بننا چاہیے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی ایم شیخ نے کہا کہ آنیوالے مجسٹریٹس کا تعلق نچلے طبقے سے… Continue 23reading کوئی کیس ہائی پروفائل نہیں ہوتا، یہاں کوئی مزدور کا بیٹا ہے تو کوئی کسان کا، ججز انصاف دیں ڈکٹیٹر نہ بنیں،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا دبنگ خطاب









































