الیکشن کمیشن نے آئین کے کس آرٹیکل کے تحت مسلح افواج کی خدمات حاصل کیں؟انتخابات کے دوران پاک فوج کیا کرے گی؟میجر جنرل آصف غفور نے وضاحت کردی
راولپنڈی(این این آئی)ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن نے آئین کے آرٹیکل 220 اور 245 کے تحت مسلح افواج کی خدمات حاصل کیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجرجنرل آصف غفور نے کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات2018 کے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے آئین کے کس آرٹیکل کے تحت مسلح افواج کی خدمات حاصل کیں؟انتخابات کے دوران پاک فوج کیا کرے گی؟میجر جنرل آصف غفور نے وضاحت کردی