تحریک انصاف پارلیمانی سیاست میں عملی طورپر تبدیلی لے آئی،بہت سے گھاگ سیاستدانوں کو گھر بیٹھنا پڑ گیا، حیرت انگیز انکشافات
کراچی(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف پارلیمانی سیاست میں عملی طورپر تبدیلی لے آئی ہے، جس کی وجہ سے بہت سے گھاگ سیاستدانوں کو گھر بیٹھنا پڑ گیا ہے۔آئندہ چند دنوں میں جب قومی اسمبلی کو اجلاس منعقد ہوگا تو پی ٹی آئی کے انتخابی ٹکٹ پر منتخب ہونے والے ایسے 63 نو منتخب اراکین… Continue 23reading تحریک انصاف پارلیمانی سیاست میں عملی طورپر تبدیلی لے آئی،بہت سے گھاگ سیاستدانوں کو گھر بیٹھنا پڑ گیا، حیرت انگیز انکشافات