لاہور میں اب جس نے بھی یہ کام کیا اس کے خلاف ایک ہزار روپے جرمانہ عائد ہو گا ، لاہور ہائیکورٹ نے حکم جاری کر دیا
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے تاریخی سڑک مال روڈ پر کوڑا اور تھوک پھینکنے والوں کیخلاف ایک ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے مال روڈ کو ماڈل روڈ بنانے کا حکم جاری کیا ۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading لاہور میں اب جس نے بھی یہ کام کیا اس کے خلاف ایک ہزار روپے جرمانہ عائد ہو گا ، لاہور ہائیکورٹ نے حکم جاری کر دیا