محکمہ موسمیات نے کب سے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی
اسلام آ با د (آ ئی این پی)محکمہ مو سمیا ت نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونیکی پیشگوئی کردی ہے۔ جمعہ کو محکمہ موسمیات کی جا نب سے بتا یا گیا کہ 5 اگست سے شروع ہونے والا بارشوں کاسلسلہ 3 سے 4 دن جاری رہے گا۔اس کے علاوہ… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے کب سے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی