جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی نے انتخابی عمل میں حصہ کیوں نہیں لیا اورشہبازشریف کو ووٹ کیوں نہیں دیا؟؟صحافی کے سوال پر بالاخربلاول بھٹو زر داری نے بھی دوٹوک جواب دیدیا

datetime 17  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے کہاہے کہ ہم جمہوریت کیلئے کام کرتے رہیں گے ٗ انتخابی عمل میں حصہ نہ لینا ہمارا آئینی حق ہے ۔بلاول بھٹو زر داری جمعہ کو پارلیمنٹ میں آئے تو اس موقع پر صحافی نے

سوال کیا کہ پیپلزپارٹی شہبازشریف کو ووٹ کیوں نہیں دے گی؟کے جواب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم جمہوریت کیلئے کام کرتے رہیں گے ،پیپلزپارٹی انتخابات میں حصہ نہیں لے گی ،انہوں نے کہا کہ انتخابی عمل میں حصہ نہ لینا ہمارا آئینی حق ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…