(ق) لیگ کیساتھ ہماری سیٹ ایڈجسٹمنٹ تھی ،ہم نے ان کے مقابلے میں اپنے امیدوار بھی کھڑے نہیں کئے ،اسے ہمارے ساتھ چلنا ہو گا،تحریک انصاف نے انتباہ کردیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ پنجاب میں حکومت سازی کیلئے ہماری نمبر گیم پوری ہو چکی ہے، کامیاب ہونیوالے آزاد امیدوار پی ٹی آئی کیساتھ ملنے کو تیار ہیں ،ہم نے جہاں جہاں بھی رابطے کیے ،مثبت رسپانس ملا ہے ،بہت سے لوگوں کیساتھ… Continue 23reading (ق) لیگ کیساتھ ہماری سیٹ ایڈجسٹمنٹ تھی ،ہم نے ان کے مقابلے میں اپنے امیدوار بھی کھڑے نہیں کئے ،اسے ہمارے ساتھ چلنا ہو گا،تحریک انصاف نے انتباہ کردیا