جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب سے فون کالز کا سلسلہ جاری، شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کے بعدتبوک کے گورنر ا نامزد وزیراعظم عمران خان سے رابطہ

datetime 16  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلطان بن عبدالعزیز نے نامزد وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کیا اور الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی اور نئی حکومت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ جمعرات کو تبوک کے گورنر نے نامزد وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کیا اور الیکشن کمیشن میں کامیابی پر مبارکباد دی ۔شہزادہ فہد بن سلطان نے نئی حکومت کیلئے نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار

کیا۔ اس موقع پر عمران خان نے تبوک کے گورنر کا شکریہ ادا کیا۔ دریں اثناء پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارلیمانی اجلاس (آج) جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے، عمران خان نے ارکان اسمبلی کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت دی۔ جمعرات کو عمران خان نے پارلیمانی اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔ عمران خان نے ارکان اسمبلی کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…