عرب میڈیا بھی کپتان کا دیوانہ نکلا، عمران خان کے وزیراعظم ہائوس منتقل نہ ہونے کے فیصلے پر کیا رپورٹنگ کرتا رہا؟
اسلام آباد (آئی این پی)عرب میڈیا نے اپنے تفصیلی تجزیئے میں کہا ہے کہ وزیر اعظم ہائوس 135ایکڑ رقبے پر پھیلی عالیشان عمارت ہے جس کے عملے کیلئے 700ملین روپے مختص ہوتے ہیں، 150ملین روپے مہمانوں کے خیر مقدم اور تحائف ،15ملین سالانہ تزئین و زیبائش پر صرف کئے جاتے ہیں،اطلاعات مل رہی ہیں کہ… Continue 23reading عرب میڈیا بھی کپتان کا دیوانہ نکلا، عمران خان کے وزیراعظم ہائوس منتقل نہ ہونے کے فیصلے پر کیا رپورٹنگ کرتا رہا؟