جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

اوورسیز پاکستانیوں کی رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کردیاگیا

datetime 31  اگست‬‮  2018

اوورسیز پاکستانیوں کی رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمدکیلئے ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کیلئے اوورسیز پاکستانیوں کی رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ جمعہ کو ترجمان الیکشن کمیشن ندیم قاسم نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اوورسیز پاکستان کی رجسٹریشن (آج) ہفتہ سے شروع ہوگی اور… Continue 23reading اوورسیز پاکستانیوں کی رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کردیاگیا

تین مہینے نہیں بلکہ صرف ایک ماہ میں ہی بڑی تبدیلی لانے کی تیاریاں،پنجاب کے 6شہروں میں ایک ساتھ اہم ترین کام کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 31  اگست‬‮  2018

تین مہینے نہیں بلکہ صرف ایک ماہ میں ہی بڑی تبدیلی لانے کی تیاریاں،پنجاب کے 6شہروں میں ایک ساتھ اہم ترین کام کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا

لاہور(این این آئی) سینئر صوبائی وزیر اور وزیر بلدیات پنجاب عبدالعلیم خان نے ہدایت کی ہے کہ پنجاب کے6بڑے شہروں میں مربوط بنیادوں پر صفائی ستھرائی اور تجاوزات کے خاتمے کی ٹھوس بنیادوں پر مہم شروع کی جائے اور محکمہ بلدیات ایسے اقدامات اٹھائے کہ کام ہونے کے علاوہ کام ہوتا ہوا نظر بھی آئے… Continue 23reading تین مہینے نہیں بلکہ صرف ایک ماہ میں ہی بڑی تبدیلی لانے کی تیاریاں،پنجاب کے 6شہروں میں ایک ساتھ اہم ترین کام کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا

کابینہ کے اجلاس میں صرف چائے اور بسکٹ ملے،صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات فیاض الحسن چوہان نے کھانا کہاں سے کھایا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 31  اگست‬‮  2018

کابینہ کے اجلاس میں صرف چائے اور بسکٹ ملے،صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات فیاض الحسن چوہان نے کھانا کہاں سے کھایا؟ حیرت انگیز انکشاف

لاہور( این این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم ہاؤس سے شروع ہونے والی سادگی اور کفایت شعاری کی روایت کی وزیر اعلیٰ ہاؤس میں بھی پیروی کی گئی ہے ۔ ڈی جی پی آر میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ… Continue 23reading کابینہ کے اجلاس میں صرف چائے اور بسکٹ ملے،صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات فیاض الحسن چوہان نے کھانا کہاں سے کھایا؟ حیرت انگیز انکشاف

حکومت نے میٹرو بس اوراورنج لائن ٹرین منصوبوں میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا،سرکاری اداروں میں بھرتیوں کے نئے طریقہ کار کا بھی اعلان

datetime 31  اگست‬‮  2018

حکومت نے میٹرو بس اوراورنج لائن ٹرین منصوبوں میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا،سرکاری اداروں میں بھرتیوں کے نئے طریقہ کار کا بھی اعلان

لاہور( این این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ لوکل باڈیز ، پولیس اور صحت کے نظام میں اصلاحات اور انقلابی تبدیلی کیلئے پہلے سے موجود قوانین میں اسمبلی کے ذریعے تبدیلی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ،میٹرو بسوں اور اورنج لائن ٹرین منصوبوں کا آڈٹ… Continue 23reading حکومت نے میٹرو بس اوراورنج لائن ٹرین منصوبوں میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا،سرکاری اداروں میں بھرتیوں کے نئے طریقہ کار کا بھی اعلان

ہیلی کاپٹر کا استعمال کیوں کرتاہوں؟ڈی پی او پاکپتن اور خاور مانیکا میں تنازعہ، سپریم کورٹ اب کیا کرے گی؟وزیراعظم عمران خان نے واضح کردیا

datetime 31  اگست‬‮  2018

ہیلی کاپٹر کا استعمال کیوں کرتاہوں؟ڈی پی او پاکپتن اور خاور مانیکا میں تنازعہ، سپریم کورٹ اب کیا کرے گی؟وزیراعظم عمران خان نے واضح کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم کو کام کیلئے 3 ماہ کا وقت دیا جائے پھر کھل کر تنقید کریں ٗجب تک ملک میں احتساب نہیں ہوگا ملک ترقی نہیں کر سکتا ٗچیئرمین نیب کو کہہ دیا ہے حکومتی رکن بھی کرپشن میں ملوث ہو تو کارروائی… Continue 23reading ہیلی کاپٹر کا استعمال کیوں کرتاہوں؟ڈی پی او پاکپتن اور خاور مانیکا میں تنازعہ، سپریم کورٹ اب کیا کرے گی؟وزیراعظم عمران خان نے واضح کردیا

عمران خان کی پہلے دس دن کی کارکردگی کیسی رہی؟ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز بھی خوش، ایسا ردعمل سامنے آ گیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 31  اگست‬‮  2018

عمران خان کی پہلے دس دن کی کارکردگی کیسی رہی؟ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز بھی خوش، ایسا ردعمل سامنے آ گیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

لاہور(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے دن کی کارکردگی پر اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم میاں محمد نواز اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نے اطمینان کا اظہار کیا ہے، معروف صحافی اعزاز سید نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اڈیالہ جیل میں نواز شریف… Continue 23reading عمران خان کی پہلے دس دن کی کارکردگی کیسی رہی؟ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز بھی خوش، ایسا ردعمل سامنے آ گیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

تحریک انصاف کی رہنماءزہرہ شاہد کے قاتل انجام کو پہنچ گئے،سزائے موت سنادی گئی،قاتلوں کا کس اہم سیاسی جماعت سے تعلق تھا؟ افسوسناک انکشافات

datetime 31  اگست‬‮  2018

تحریک انصاف کی رہنماءزہرہ شاہد کے قاتل انجام کو پہنچ گئے،سزائے موت سنادی گئی،قاتلوں کا کس اہم سیاسی جماعت سے تعلق تھا؟ افسوسناک انکشافات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) زہرہ شاہد قتل کیس کا فیصلہ آ گیا، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد قتل کیس میں ایم کیو ایم کے 2 کارکنوں کو موت کی سزا سنا دی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ایم… Continue 23reading تحریک انصاف کی رہنماءزہرہ شاہد کے قاتل انجام کو پہنچ گئے،سزائے موت سنادی گئی،قاتلوں کا کس اہم سیاسی جماعت سے تعلق تھا؟ افسوسناک انکشافات

لاہور،جوہر ٹاؤن میں میاں بیوی اور دو بچوں کی پراسرار طور پر ہلاکت کی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 31  اگست‬‮  2018

لاہور،جوہر ٹاؤن میں میاں بیوی اور دو بچوں کی پراسرار طور پر ہلاکت کی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

لاہور ( این این آئی) صوبائی دارلحکومت کے علاقہ جوہر ٹاؤن میں میاں بیوی اور دو بچے پراسرار طور پر ہلاک ہو گئے ،پولیس اور فرانزک ٹیم نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے لاشوں کو پوسٹمارٹم کیلئے بھجوا دیا ،ہمسایوں کے بیانات بھی قلمبند کر لیے گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ جوہر… Continue 23reading لاہور،جوہر ٹاؤن میں میاں بیوی اور دو بچوں کی پراسرار طور پر ہلاکت کی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

تبدیلی آئی نہیں تبدیلی آگئی ہے۔۔تحریک انصاف کی حکومت آتے ہی پی آئی اے والوں نے بھی قبلہ درست کرنا شروع کر دیا، وی آئی پیز پروٹوکول بند’’نو پروٹوکول، نو سیٹ بلاکنگ کا بورڈ لگا دئیے گئے‘‘

datetime 31  اگست‬‮  2018

تبدیلی آئی نہیں تبدیلی آگئی ہے۔۔تحریک انصاف کی حکومت آتے ہی پی آئی اے والوں نے بھی قبلہ درست کرنا شروع کر دیا، وی آئی پیز پروٹوکول بند’’نو پروٹوکول، نو سیٹ بلاکنگ کا بورڈ لگا دئیے گئے‘‘

کراچی (نیوز ڈیسک ) قومی ایئرلائن نے نو پروٹوکول، نو سیٹ بلاکنگ کا بورڈ لگا تے ہوئے کہا ہے کہ تمام مسافر ہمارے لئے ایک جیسی اہمیت رکھتے ہیں،پی آئی اے کی پالیسی میں کسی کو ترجیح دینے کی کوئی گنجائش نہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے میں اب تمام مسافروں کو بلا… Continue 23reading تبدیلی آئی نہیں تبدیلی آگئی ہے۔۔تحریک انصاف کی حکومت آتے ہی پی آئی اے والوں نے بھی قبلہ درست کرنا شروع کر دیا، وی آئی پیز پروٹوکول بند’’نو پروٹوکول، نو سیٹ بلاکنگ کا بورڈ لگا دئیے گئے‘‘