آج 3بجے تک ۔۔ لاہور ہائیکورٹ سے حمزہ شہباز کے خلاف بڑا حکم آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حمزہ شہباز کے گھر کے باہر رکاوٹوں کے خلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت، عدالت نے آج 3 بجے اے سی ماڈل ٹاؤن اور ایل ڈی اے کو تجاوزات ہٹانے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ… Continue 23reading آج 3بجے تک ۔۔ لاہور ہائیکورٹ سے حمزہ شہباز کے خلاف بڑا حکم آگیا









































