وزارت ریلوے کا خالی آسامیوں پر مستقل بھرتیاں کرنے کا حتمی فیصلہ، کتنے ہزار افراد مستفید ہوں گے، تفصیلات جاری
لاہور ( این این آئی) وزارت ریلوے نے آئندہ چھ ماہ میں 2000خالی آسامیوں پر مستقل ملازمین کو بھرتی کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے میں کئی عرصے سے خالی تکنیکی نشتوں کو بھرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ وزارتِ ریلوے کے مطابق آئندہ چھ ماہ میں 2ہزار اکتیس افراد… Continue 23reading وزارت ریلوے کا خالی آسامیوں پر مستقل بھرتیاں کرنے کا حتمی فیصلہ، کتنے ہزار افراد مستفید ہوں گے، تفصیلات جاری











































