نیب کیسز،خورشید شاہ نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا دعویٰ کردیا

25  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(اے این این )سابق اپوزیشن لیڈر اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے نیب کے کیسز کو انتقامی کارروائی قرار دیدیا۔ سابق اپوزیشن لیڈر کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ آج تک کسی شخص نے انگلی نہیں اٹھائی مگر اس طرح کے کیسز بنانا افسوسناک ہے ، ان کا کہناتھا کہ بات سادہ ہے جب بولیں گے تو کیسز کھلیں گے ہی۔

موجودہ حکومت کو دعوت دیتا ہوں میرے کیسز کی تفتیش کرے ،پیپلزپارٹی کے رہنما نے کہا کہ اگر میرے خلاف انکوائری ہے تو وہ پارلیمنٹ کرلے میں اپوزیشن لیڈر رہاہوں ،میرے خلاف کیس تھا تو تحقیقات کی جاتیں، تیس سال سے سیاست میں ہوں اپوزیشن اور وزارتیں دیکھی ہیں، دعوے سے کہتا ہوں اربوں روپے میں نے سرکار کے بچائے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…