یہ دن بھی آنے تھے۔۔نجی بینکوں کا نئی حکومت کو قرض دینے سے انکار اسد عمر کی وزارت کے منتوں ترلوں پراب کتنی رقم ملے گی اور وہ بھی کب؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی بینکوں کا تحریک انصاف کی حکومت کو قرض دینے سے انکار، 8بینکوں پر مشتمل کنسورشیم نے پہلی ادائیگی کی شرط رکھ دی، اس بار دے دیں اگلی بار پچھلی ادائیگیوں کے بغیر نیا قرض نہیں مانگیں گے، وزارت خزانہ کے منت ترلوں پر بینکوں نے اگلے ہفتے غور کرنے کا وعدہ کر… Continue 23reading یہ دن بھی آنے تھے۔۔نجی بینکوں کا نئی حکومت کو قرض دینے سے انکار اسد عمر کی وزارت کے منتوں ترلوں پراب کتنی رقم ملے گی اور وہ بھی کب؟











































