پنجاب حکومت نے نیا لوکل گورنمنٹ آرڈیننس ٹیار کرلیا،متوقع بلدیاتی نظام میں 24 صوبائی محکمہ جات ضلعی سطح پر ضلعی حکومت میں ضم ہو جائینگے،تفصیلات منظر عام پر آگئیں
لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے نیا لوکل گورنمنٹ آرڈیننس ٹیار کرلیا۔ جس کے تحت پنجاب کے نئے تشکیل شدہ متوقع بلدیاتی نظام میں 24 صوبائی محکمہ جات ضلعی سطح پر ضلعی حکومت میں ضم ہو جائیں گے ۔پرائمری/ ایلیمنٹری ایجوکیشن پرائمری ہیلتھ سمیت 24 محکمہ جات پرائمری سطح پر ضلعی حکومت کے… Continue 23reading پنجاب حکومت نے نیا لوکل گورنمنٹ آرڈیننس ٹیار کرلیا،متوقع بلدیاتی نظام میں 24 صوبائی محکمہ جات ضلعی سطح پر ضلعی حکومت میں ضم ہو جائینگے،تفصیلات منظر عام پر آگئیں











































