چیف جسٹس کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرنا مہنگا پڑ گیا،سندھ حکومت نے اسلام آباد پولیس کو فیصل رضاعابدی کی گرفتاری کی اجازت دیدی
کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت نے اسلام آباد پولیس کو سابق پیپلزپارٹی رہنما فیصل رضا عابدی کی گرفتاری کے لیے اجازت نامہ جاری کردیا۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے تحریری اجازت نامہ جاری کیا گیا جس میں پولیس اور انتظامیہ کو فیصل رضا عابدی کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس ٹیم سے معاونت کرنے کا… Continue 23reading چیف جسٹس کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرنا مہنگا پڑ گیا،سندھ حکومت نے اسلام آباد پولیس کو فیصل رضاعابدی کی گرفتاری کی اجازت دیدی











































