بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ملکی تاریخ میں چوری کی انوکھی واردات ، پاکستان آئے کویتی وفد کا بیگ اور دیناروں سے بھرا بٹوہ اور قیمتی بیگ چوری ہونے کے بعد اہم شخصیت سے برآمد کروالیاگیا، وفد ناراض ہوکر واپس روانہ 

datetime 28  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ُ اسلام آباد (آئی این پی ) ملکی تاریخ میں انوکھی واردات پیش آگئی ، اقتصادی امور ڈویژن کے گریڈ 20کے پاکستان ایڈمنسٹریٹو گروپ کے آفیسرزرغام حیدر نے کویت سے آنیوالے مہمان کا قیمتی بیگ اور دیناروں سے بھرا بٹوہ چوری کرلیا ،وزارت نے معذرت کرلی ،وفد ناراض ہوکر واپس چلاگیا ۔

تفصیلات کے مطابق جمعہ کوکویت کے اعلی سطح کے وفد جو دورہ پاکستان پر تھا ،اقتصادی امور ڈویژن میں اجلاس کے دوران وفد کا قیمتی بیگ اور دیناروں سے بھرا بٹوہ اچانک غائب ہوگیا، ذرائع کے مطابق تمام ملازمین ، کمروں اور افسران کی الماریوں کی تلاشی لی گئی ، بڑے افسران نے چھوٹے ملازمین پر شکوک و شہبات کااظہار کیا تاہم وہ تمام شکوک غلط نکلے اور سی سی ٹی وی کی فوٹیج نے چور بے نقاب کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ا قتصادی امور ڈویژن کے گریڈ 20کے پاکستان ایڈمنسٹریٹو گروپ کے آفیسرزرغام حیدر چور نکلے ، تلاشی کے دوران ان سے کویت سے آنیوالے مہمان کا قیمتی بیگ اور دیناروں سے بھرا بٹوہ برآمد کروالیا گیا ذرائع کے مطابق وزارت نے اپنے ہی آفیسر کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے پر غورکیا ۔ ذرائع کے مطابق کویتی وفد سے بھرپور معذرت کی گئی تاہم وفد ناراض ہوکر واپس چلا گیا ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر کے احکامات کے بعدچورآفیسر کے خلاف درخواست سیکریٹریٹ تھانہ میں دی جائے گی ملکی تاریخ میں انوکھی واردات پیش آگئی ، اقتصادی امور ڈویژن کے گریڈ 20کے پاکستان ایڈمنسٹریٹو گروپ کے آفیسرزرغام حیدر نے کویت سے آنیوالے مہمان کا قیمتی بیگ اور دیناروں سے بھرا بٹوہ چوری کرلیا ،وزارت نے معذرت کرلی ،وفد ناراض ہوکر واپس چلاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کوکویت کے اعلی سطح کے وفد جو دورہ پاکستان پر تھا ،اقتصادی امور ڈویژن میں اجلاس کے دوران وفد کا قیمتی بیگ اور دیناروں سے بھرا بٹوہ اچانک غائب ہوگیا،

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…