جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

ہارس ٹریڈنگ کا اعتراف، الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کے اہم رہنما کو طلب کرلیا،پیش نہ ہونے کی صورت میں غیر حاضری میں فیصلہ سنا دیا جائے گا

datetime 29  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ اسمبلی میں تقریر کے دوران ہارس ٹریڈنگ کا اعتراف کرنے والے پیپلز پارٹی کے رہنما تیمور تالپور کوطلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)کی جانب سے تیمور تالپور کو 4 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا ہے۔ تیمور تالپور نے گزشتہ روز سندھ اسمبلی میں ہارس ٹریڈنگ کا اعتراف کیا تھا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تیمور تالپور کے پیش نہ ہونے کی صورت میں غیر حاضری میں فیصلہ سنا

دیا جائے گا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تیمور تالپور کے 27 ستمبر کے بیان کا سنجیدگی سے نوٹس لیا گیا ہے۔ تیمور تالپور کا ہارس ٹریڈنگ سے متعلق بیان متعدد ٹی وی چینلز پر نشر ہوا تھا۔خیال رہے کہ پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی تیمور تالپور نے گزشتہ روز اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کا اعتراف کرتے ہوئے کہا تھا کہ جس ممبر نے پیپلز پارٹی کو سینیٹ الیکشن میں ووٹ بیچا، وہ آج بھی ایوان میں بیٹھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…