مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب، کاکول دستے نے فرائض سنبھال لیے
کراچی (این این آئی)مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب، کاکول دستے نے فرائض سنبھال لیے۔ پیر کو صوبائی دارالحکومت کراچی میں مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پْروقار تقریب کے دور ان مزار قائد پر پاکستان ملٹری اکیڈمی (کاکول) کے دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے ہیں۔ تقریب کے مہمان خصوصی میجر… Continue 23reading مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب، کاکول دستے نے فرائض سنبھال لیے