کراچی (این این آئی) نیا ناظم آباد میں گھر پر آسمانی بجلی گرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی، آسمانی بجلی میٹرپرگرنے سے زوردار دھماکا ہوا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نیاناظم آباد میں گھرپرآسمانی بجلی گرگئی،آسمانی بجلی گرنے سے مکان کی چھت اوردیواروں میں دراڑیں پڑگئیں۔گھر پر آسمانی بجلی گرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی، عینی شاہدین کا کہناہے آسمانی بجلی میٹرپرگرنے سے زوردار دھماکا ہوا اور لوگ گھر سے نکل آئے تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
گھر پر آسمانی بجلی گرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
پنجاب کے شہری علاقوں میں صفائی فیس وصولی کا نیا میکنزم متعارف
-
سرگودھا: 15 سال بعد رہائی پانیوالےکو پروٹوکول دینے پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
-
پنجاب کے سکولوں کیلئے نئے نصاب کی باضابطہ منظوری



















































