بیوی نے بیٹے اور بہو کیساتھ مل کر خاوند کو مار کر لاش کے ٹکڑے کر کے جلا دیا
مردان (این این آئی)مردان میں بیوی نے بیٹے اور بہو کے ساتھ مل کر خاوند کو مار کر لاش کے ٹکڑے کر کے جلا دیا۔تفصیلات کے مطابق مردان تھانہ صدر کی حدود میں عبدالرحمن نامی شخص کو اپنی ہی بیوی اور بچوں نے قتل کرکے جلا دیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ تھانہ صدر کے حدود… Continue 23reading بیوی نے بیٹے اور بہو کیساتھ مل کر خاوند کو مار کر لاش کے ٹکڑے کر کے جلا دیا