مسلم لیگ( ن) نے فرح گوگی کے سسر چوہدری محمد اقبال کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے عام انتخابات 2024 کے لیےگوجرانولہ سے فرح گوگی کے سسر چوہدری محمد اقبال کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا ہے۔مسلم لیگ (ن) کی جانب سے گوجرانوالہ اور راولپنڈی ڈویژن کے پارٹی امیدواروں کا اعلان کردیا گیا ہے ، اعلان کے مطابق فرح گوگی کے سسر چوہدری محمد… Continue 23reading مسلم لیگ( ن) نے فرح گوگی کے سسر چوہدری محمد اقبال کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا