نواز شریف نے جانبدار امپائرز کے بغیر کبھی میچ نہیں کھیلا، ایک نے نو بال دیدی ، دوسرے کا نام آپ چلا نہیں سکتے، عمران خان
راولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے جانبدار امپائرز کے بغیر کبھی میچ نہیں کھیلاایک نے نو بال دیدی ، دوسرے کا نام آپ نہیں چلا سکتے، ملک میں جمہوریت کا جنازہ نکل چکا ہے، بلے کے کیس کی سماعت کیلئے 5 رکنی بینچ ہونا چاہئے… Continue 23reading نواز شریف نے جانبدار امپائرز کے بغیر کبھی میچ نہیں کھیلا، ایک نے نو بال دیدی ، دوسرے کا نام آپ چلا نہیں سکتے، عمران خان