انٹراپارٹی انتخابات درست نہ ہوئے تو پی ٹی آئی کو نتائج کا سامنا کرنا ہوگا، سپریم کورٹ
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے انتخابی نشان بلے سے متعلق مقدمے کی سماعت کے موقع پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انٹراپارٹی انتخابات درست نہ ہوئے تو پی ٹی آئی کو نتائج کا سامنا کرنا پڑیگا،بنیادی چیز جمہوریت ہے، ملک اور سیاسی جماعتوں میں بھی… Continue 23reading انٹراپارٹی انتخابات درست نہ ہوئے تو پی ٹی آئی کو نتائج کا سامنا کرنا ہوگا، سپریم کورٹ