پاسپورٹ اجرا کی شکایات اور آگاہی کیلئے فون اور واٹس ایپ نمبر جاری
اسلام آباد (این این آئی)پاسپورٹ اجرا سے متعلق شکایات اور آگاہی کے لیے فون اور واٹس ایپ نمبر جاری کردیے گئے۔محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے نئے پاسپورٹ کے اجرا یا تجدید کے سلسلے میں شکایات اور آگاہی کے لیے فون نمبر اور واٹس ایپ نمبر جاری کردیا ہے،ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی… Continue 23reading پاسپورٹ اجرا کی شکایات اور آگاہی کیلئے فون اور واٹس ایپ نمبر جاری