کراچی میں30سیکنڈ کے اندر چوری کی انوکھی واردات،چور نقدی،زیورات کے بجائے ایسی چیز چرا کر لے گئے کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے
کراچی(یواین پی)شہر قائد کے علاقے ڈیفنس میں 30 سیکنڈ کے اندر چوری کی انوکھی واردات ہوئی، موٹر سائیکل سوار چور بنگلے کے باہر سے مہنگے پودے لے اْڑے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں چوری کی انوکھی واردات دیکھنے میں آئی جہاں موٹر سائیکل سوار چور بنگلے کے باہر سے مہنگے پودے لے اْڑے،… Continue 23reading کراچی میں30سیکنڈ کے اندر چوری کی انوکھی واردات،چور نقدی،زیورات کے بجائے ایسی چیز چرا کر لے گئے کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے











































