نیازی صاحب! بھاگنے نہیں دینگے، ہم آپ کو مجبور کرینگے کہ۔۔ حمزہ شہباز نےوزیراعظم عمران خان کو مخاطب کر کے دھماکہ خیز اعلان کر دیا
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ 2018کے انتخابات میں دھاندلی اور بدترین دھاندلی ہوئی، آج بھی بطور احتجاج نظام میں شامل ہیں، اچھا ہوتا کہ اپوزیشن کا مشترکہ امیدوار ہوتا، نیازی صادب ہم دھاندلی پر بننے والے پارلیمانی کمیشن سے بھاگنے نہیں دیں گے، ہم… Continue 23reading نیازی صاحب! بھاگنے نہیں دینگے، ہم آپ کو مجبور کرینگے کہ۔۔ حمزہ شہباز نےوزیراعظم عمران خان کو مخاطب کر کے دھماکہ خیز اعلان کر دیا