تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی ۔۔ فیصلہ سنا دیا گیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جہانگیر ترین کوٹیکس نوٹسز کے خلاف درخواست ، لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو ٹیکس ریکوری سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کو ٹیکس نوٹسز کے خلاف درخواست پر آج لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی ۔ جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی۔… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی ۔۔ فیصلہ سنا دیا گیا