یوم آزادی کے حوالے سے منفی بیان مولانا فضل الرحمن کے گلے پڑ گیا،امیر جے یو آئی(ف) کیخلاف غداری کا مقدمہ درج
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یوم آزادی کے حوالے سے متنازع بیان،امیر جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن کیخلاف بہاولپورمیں مقدمہ درج کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بہاولپور میں شہری کلیم اللہ ایڈووکیٹ کی درخواست پر تھانہ کینٹ میں مولانا فضل الرحمن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ فضل… Continue 23reading یوم آزادی کے حوالے سے منفی بیان مولانا فضل الرحمن کے گلے پڑ گیا،امیر جے یو آئی(ف) کیخلاف غداری کا مقدمہ درج