اعتزاز احسن کے بعد پی ٹی آئی کے فیصل واوڈا نے کلثوم نواز سے متعلق غیر مناسب الفاظ پر معافی مانگ لی،تمام سیاسی جماعتوں سے بڑی اپیل بھی کردی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی فیصل واوڈا نے نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ماضی میں کلثوم نواز کی بیماری سے متعلق غیر مناسب الفاظ استعمال کرنے پر شریف خاندان سے معذرت کی ہے۔گزشتہ روز ایک انٹرویومیں فیصل واوڈا نے کہا… Continue 23reading اعتزاز احسن کے بعد پی ٹی آئی کے فیصل واوڈا نے کلثوم نواز سے متعلق غیر مناسب الفاظ پر معافی مانگ لی،تمام سیاسی جماعتوں سے بڑی اپیل بھی کردی