آمدن سے زائد اثاثے،مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر خیبرپختونخوا امیر مقام بھی بُری طرح پھنس گئے ،دھماکہ خیز احکامات جاری
پشاور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں نیب خیبر پختونخوا میں پیش ہوئے ۔ نیب نے سوالنامہ دیا ہے ،پندرہ دنوں کے اندر جواب جمع کریں گے۔ن لیگ کے رہنماء امیر مقام آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں نیب خیبر پختونخوا کے… Continue 23reading آمدن سے زائد اثاثے،مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر خیبرپختونخوا امیر مقام بھی بُری طرح پھنس گئے ،دھماکہ خیز احکامات جاری