صدارتی انتخاب،عمران خان نے پرویز خٹک کو اہم ترین ذمہ داری سونپ دی
اسلا م آباد(این این آئی)صدارتی انتخاب سے قبل تحریک انصاف متحرک ہوگئی اور ا س سلسلے میں پی ٹی آئی قیادت نے آزاد ارکان سے رابطوں کیلئے وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں 2 رکنی کمیٹی بنا دی۔ذرائع کے مطابق پرویزخٹک اور سینیٹر فدا محمد خان پر مشتمل کمیٹی کو آزاد ارکان سے رابطوں… Continue 23reading صدارتی انتخاب،عمران خان نے پرویز خٹک کو اہم ترین ذمہ داری سونپ دی