سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا نواز شریف کے بارے میں کیا پلان ہے؟حامد میر نے قوم کو بڑی خبر سنا دی، سنسنی خیز انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی حکومتیں نواز شریف کو پسند نہیں کرتیں، ان کی پوری کوشش ہو گی کہ شریف خاندان کے خلاف اگر کوئی ثبوت ان کے پاس موجود ہے تو انہیں پاکستانی اداروں کیساتھ شیئر کیا جائے، معروف صحافی حامد میر نےسنسنی خیز انکشاف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی… Continue 23reading سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا نواز شریف کے بارے میں کیا پلان ہے؟حامد میر نے قوم کو بڑی خبر سنا دی، سنسنی خیز انکشاف