اس اہم مسئلے کے حل کیلئے آئینی ترمیم کے مسودے سے ہمارا نام ہٹا کر حکومتی بل کے طور پر پاس کرالیں تو ہمیں اعتراض نہیں،پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کو بڑی پیشکش کردی
اسلام آباد (آئی این پی)پیپلزپارٹی کے ترجمان فرحت اللہ بابر نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے تحریک انصاف کو معاونت کی پیشکش کردی۔ کہتے ہیں۔جیسے مسلم لیگ ن نے ہماری سفارش پر رائٹ ٹو انفارمیشن بل کو حکومتی بل کے طور پر پارلیمنٹ سے پاس کرایا ویسے تحریک انصاف صوبہ کمیشن کی طرف سے… Continue 23reading اس اہم مسئلے کے حل کیلئے آئینی ترمیم کے مسودے سے ہمارا نام ہٹا کر حکومتی بل کے طور پر پاس کرالیں تو ہمیں اعتراض نہیں،پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کو بڑی پیشکش کردی