پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ضمنی انتخابات میں سب سے کم اور سب سے زیادہ ٹرن آؤٹ کہاں رہا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)ضمنی انتخابات میں سب سے کم ٹرن آؤٹ کراچی ٗ سب سے زیادہ فیصل آباد میں رہا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے ضمنی انتخابات میں ووٹرز ٹرن آؤٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں جس کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقوں میں ووٹرز ٹرن آؤٹ 28.31 اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں ووٹرز ٹرن آؤٹ 35.71 فیصد رہا۔الیکشن کمیشن کے مطابق لاہورکے صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں ووٹرز

ٹرن آؤٹ 45 فیصد سے زائد رہا ، سب سے زیادہ ٹرن آؤٹ 52.32 فیصد فیصل آباد کے حلقہ پی پی 103 ٗ سب سے کم ٹرن آؤٹ کراچی کے حلقہ این اے 243 میں رہا۔واضح رہے کہ قومی وصوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کے غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج مطابق قومی اسمبلی کی 11 نشستوں میں سے پی ٹی آئی اور(ن) لیگ نے چارچار، ق لیگ نے دواورایم ایم اے نے ایک نشست حاصل کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…