چین کی کمیونسٹ پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ٗ نئے تعلقات کا آغازکر دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)چین کی کمیونسٹ پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر کے تعلقات کے نئے دور کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اتوار کو پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دستخط کی تقریب دفتر خارجہ میں منعقد ہوئی… Continue 23reading چین کی کمیونسٹ پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ٗ نئے تعلقات کا آغازکر دیا گیا









































