دنیا بھر کو دھمکیاں دینے والا امریکہ خود قرضوں کے بوجھ تلے دب گیا،2028 تک قرضوں کی واپسی پر سالانہ کتنا خرچ کیا جائیگا؟امریکی اخبار نے اعداد و شمار جاری کر دئیے
کراچی( آن لائن )دنیا کی سب سے بڑی معیشت امریکہ پر قرضوں کا انبار بڑھتا جارہا ہے، 2028 میں امریکہ دفاع اور صحت سے زیادہ قرضوں کی ادائیگی پر خرچ کرے گا۔معروف امریکی اخبار کے مطابق 2028 تک امریکہ قرضوں کی واپسی پر سالانہ 900 ارب ڈالر خرچ کرے گا۔ 2019 میں امریکہ قرض و… Continue 23reading دنیا بھر کو دھمکیاں دینے والا امریکہ خود قرضوں کے بوجھ تلے دب گیا،2028 تک قرضوں کی واپسی پر سالانہ کتنا خرچ کیا جائیگا؟امریکی اخبار نے اعداد و شمار جاری کر دئیے