آڈٹ رپورٹ: پی آئی اے کی تباہی کی وجوہ سامنے آگئیں،قومی خزانے کو کیسے لوٹاگیا؟ہوشربا انکشافات
کراچی(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنزکو گزشتہ 9سال کے دوران 7ارب روپے سے زائد نقصان ہوا۔ اس بات کا انکشاف پی آئی اے کی آڈٹ رپورٹ میں کیا گیا جبکہ ادارے کی تباہی کے محرکات بھی منظرعام پرآگئے ہیں۔رپورٹ میں 2008 سے 2017 تک پی آئی اے کے کرپٹ اورنااہل افسروں کی کارکردگی کے بارے میں… Continue 23reading آڈٹ رپورٹ: پی آئی اے کی تباہی کی وجوہ سامنے آگئیں،قومی خزانے کو کیسے لوٹاگیا؟ہوشربا انکشافات











































