پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

ن لیگ کے دھاندلی ماسٹر بھی مجبور ہو گئے ہیںکہ۔۔ صوبائی وزیرفیاض چوہان نے ضمنی الیکشن کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی 11 سیٹوں میں سے 6پر تحریک انصاف اور اتحادیوں کی کامیابی عوام کے عمران خان پر اعتماد کی غماض ہے ،(ن) لیگ کے دھاندلی کے ماسٹر مائنڈ بھی ضمنی انتخابات کو شفاف قرار دینے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار سیاسی اور انتظامی مداخلت سے پاک ضمنی انتخابات کا کریڈٹ وزیر اعظم عمران خان اور ان کی ٹیم کو جاتا ہے، وزیراعظم

عمران خان نے سیاسی اور انتظامی مداخلت سے پاک ضمنی انتخابات کرواکراپنے آپ کو روایت شکن ثابت کردیا ہے ۔پنجاب میں 40روزہ انتخابی مہم میں انتظامیہ، پولیس، بیت المال ، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام جیسے کسی ادارے کو استعمال نہیں کیا گیا ، قومی اسمبلی کی 11 سیٹوں میں سے 6 پر تحریک انصاف اور اتحادیوں کی کامیابی عوام کے عمران خان پر اعتماد کی غماض ہے اور (ن)ن لیگ کے دھاندلی کے ماسٹر مائنڈ بھی ضمنی انتخابات کو شفاف قرار دینے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…