ضمنی انتخابات ٗتحریک انصاف نے مجموعی طورپر 15ٗ (ن)لیگ نے 11 نشستیں حاصل کرلیں ٗ الیکشن کمیشن نے نتائج کا باقاعدہ اعلان کردیا
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 36 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں پارٹی پوزیشن جاری کر دی، پی ٹی آئی نے مجموعی طور پر 15،مسلم لیگ ن نے 11 ٗ پیپلز پارٹی ،مسلم لیگ ق اور اے این پی نے دو دو نشستیں حاصل کیں، 3… Continue 23reading ضمنی انتخابات ٗتحریک انصاف نے مجموعی طورپر 15ٗ (ن)لیگ نے 11 نشستیں حاصل کرلیں ٗ الیکشن کمیشن نے نتائج کا باقاعدہ اعلان کردیا







































